106

کیا آپ جانتے ہیں کہ اذان سمیع کی شادی کس سے ہوئی ہے؟ جانیں ان کی فیملی اور بچوں کے بارے میں چنددلچسپ باتیں

عدنان سمیع اور زیبا بختیار کے بیٹے اذان سمیع جنہوں نے گلوکاری کے بعد اب اداکاری کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا ہے جو آجکل سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔اب تو صارفین اذان سمیع کی اداکاری اور

گلوکاری سے اچھی طرح واقف ہوچکے ہیں لیکن ان کی بیوی بچوں کے بارے میں کم ہی لوگ واقف ہیں۔ بہت سے لوگوں کو یہ بات معلوم ہی نہیں تھی کہ وہ شادی شدہ ہیں اور ان کے 2 بچے بھی ہیں۔تو آج ہم اذان سمیع کے بیوی بچوں کے بارے میں جانیں گے کہ وہ کہاں ہیں اور کیا کرتے ہیں۔اذان سمیع خان نے 20 سال کی عمر میں سال 2014 میں اپنی بچپن کی دوست ‘صوفیہ بلگرامی’ سے شادی کی۔اذان سمیع خان کا ایک بیٹا ہے اور ایک بیٹی ہے جس کا نام لِلی

ہے۔گلوکار اذان سمیع کی اہلیہ صوفیہ بلگرامی STOIS کمپنی کی سی ای او ہیں۔ یہ کمپنی فرم ڈیزائننگ میں مہارت رکھتی ہے۔ جبکہ اذان سمیع کے بچے اس وقت پڑھ رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں