105

52 لاکھ کی صرف ایک شرٹ پہنتا ہے ۔۔ پاکستان کا یہ امیر ترین بچہ کون ہے جو آج کل سوشل میڈیا پر چھایا ہوا ہے

پاکستان کا امیر ترین بچہ شرمیل زاہد جو اپنی دولت کی وجہ سے مشہور ٹک ٹاکر بنا اور اب اپنا وزن کم کرنے کی وجہ سے لوگوں کی نظروں میں آ رہا ہے۔ شرمیل زاہد نے اپنی حالیہ ویڈیو میں بتایا کہ میرا وزن 103 کلو گرام تھا لیکن

میرے گھر والوں نے مجھ سے کہا کہ ہم تمہیں شیر دلوائیں گے اگر تم اپنا وزن کم کرو گے تو لیکن انہوں نے میرے ساتھ دھوکہ کیا اور مجھے شیر نہیں دلوایا۔ نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے شرمیل زاہد نے بتایا کہ: ” گھر میں پہننے والی میری ایک عام شرٹ 30 ہزار روپے کی ہے۔ اس وقت میں نے جو شرٹ پہنی ہے یہ میرے بھائی کی ہے جس کی قیمت 30 ہزار ڈالر ہے۔ مجھے میرے امی ابو نہیں دیتے پیسے بلکہ میری نانی اور خاندان کے دوسرے لوگ دیتے ہیں۔ میرے کمرے میں موجود چیزیں ترکی، دبئی اور مصر سے آئی ہوئی ہیں۔ ” وزن کم کرنے کے حوالے سے مزید بتایا کہ: وہ غذائیں جن میں اضافی آئل نہیں ہے وہ کھانے سے وزن جلدی کم ہوتا ہے۔ کیلا، امرود، سیب پھل جو بھی کھائیں وہ سب دوپہر 12 بجے کے بعد کھائیں اس سے جسم کو طاقت بھی ملے گی اور وزن بھی کم ہوگا۔ میں جم بھی جاتا ہوں ویسے تو مشینیں میرے گھر میں ہی موجود ہیں۔ ہمارے گھر میں بہت سی گاڑیاں ہیں۔ جگہ کے لحاظ سے

گاڑی کا تعین کیا جاتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں