95

موٹر وے پر جانے سے قبل یہ خبر پڑھ لیں کہیں دیر نہ ہو جائے ، بڑا ہنگامی اعلان کر دیا گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )شدید دھند اور حد نگاہ صفر ہونے کے باعث موٹروے کے مختلف حصوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق موٹروےایم تھری فیض پور لاہور سے درخانہ

تک دھند کی وجہ سے بند کردی گئی ہے۔موٹروے کو عوام کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے بند کیا گیا ہے۔شہری موٹروے پر سفر سے قبل ہماری ہیلپ لائن 130 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

https://fb.watch/aDSFlgqH4J/

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں