0

مہنگی مرغی، حکومت نےپابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا؟خبر پڑھ کرآپ بھی داد دیئے بغیرہ نہ رہ سکیں گے

حکومت نے چوزوں کی برآمد پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزارت خوراک کے ذرائع کے مطابق سمری تیار کر کے منظوری کے لیے بھجوا دی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس پابندی سے مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے فی کلو کمی ہو سکتی ہے۔وزارت خوراک کے ذرائع کے مطابق اگر کوئی چیز سرپلس ہو تو اسے برآمد کیا جاتا ہے، یہاں کمی ہے۔واضح رہے کہ ملک کے مختلف شہروں میں مرغی کا گوشت مہنگا کر دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں