0

وزیراعظم شہباز شریف کا 28 اپریل کو دورہ سعودی عرب متوقع،اہم خبر آگئی

وزیر اعظم شہباز شریف کا 28 اپریل کو سعودی عرب کا دورہ متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے دورے کے بعد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان آئیں گے۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے جہاں وہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے سعودی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب میں اعلیٰ شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں