0

پاکستان کے ایران کے ساتھ تعلقات امریکا کا نہیں ہمارا معاملہ ہے، ملیحہ لودھی نے بیان جاری کیا

اقوام متحدہ میں پاکستان کی سابق مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ پاکستان کے تعلقات امریکا کے نہیں، ہمارے ہیںملیحہ لودھی نے کہا کہ اگر پاکستان ایران تعلقات امریکا کے مفاد میں نہیں تو یہ امریکا کا مسئلہ ہے ہمارا نہیں۔ملیحہ لودھی نے کہا کہ ایرانی صدر کا دورہ اس لیے بھی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ کچھ عرصہ قبل دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی پائی جاتی تھی۔جنگ میں اضافہ اسرائیل کے علاوہ کسی کے مفاد میں نہیں، ملیحہ لودھیان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان اور چین کے تعلقات 70 دہائیوں سے مضبوط ہیں۔واضح رہے کہ ایرانی صدر ارحیم رئیسی سرکاری دورے پر پاکستان آئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں