0

چین کی موبائل فون ساز کمپنی نے پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چین کی موبائل فون کمپنی نے پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی اے کے مطابق چینی کمپنی کم قیمت میں مزید فیچرز کے حامل اسمارٹ فونز متعارف کرائے گی، کمپنی پہلے ہی پاکستان میں 3 بڑے برانڈز متعارف کرا چکی ہے۔ . پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے مطابق کمپنی نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے تمام طریقہ کار مکمل کر لیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں