0

ن لیگی قائد نواز شریف پانچ روزہ دورے پرچین روانہ، سرکاری افسران اور سرمایہ کاروں سے ملاقاتیں متوقع

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف چین کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم 5 روز چین میں قیام کریں گے۔نواز شریف چین میں سرکاری افسران اور سرمایہ کاروں سے ملاقاتیں کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں