0

گرمی کی شدت کتنی رہے گی، محکمہ موسمیات نے بتادیا،جان کرشہریوں کے ہوش اُڑ ا جائیںگے

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 24.5 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 80 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اگر ہم ایئر کوالٹی انڈیکس کی بات کریں تو آلودہ ہوا کی مقدار 105 پارٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی جب کہ کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دسویں نمبر پر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں