0

عید کی خریداری پر بیوی سے جھگڑا، غربت سے تنگ شوہرنےایسا کام کردیا کہ جان کر آپ یقین نہیں کر پائیںگے

شیخوپورہ میں غربت سے تنگ شوہر نے عید کی شاپنگ کے لیے پیسے مانگنے پر بیوی سے جھگڑے کے بعد زہریلی گولیاں کھا کر موت کو گلے لگا لیا۔ پولیس کے مطابق شیخوپورہ کے گاؤں دولت پورہ میں سرفراز نامی شخص کی بیوی نے عید کی خریداری کے لیے اس سے پیسے مانگے تو دونوں میں جھگڑا ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ سرفراز نے غصے میں گندم میں زہریلی گولیاں ڈال کر خودکشی کی۔مقامی لوگوں کے مطابق سرفراز تنگ دست تھا، بیوی نے عید کی شاپنگ کے لیے پیسے مانگے تو وہ برداشت نہ کرسکے۔پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں