0

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج بھی ہوگا، گزشتہ روز کے ہنگامے کے بعد سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج پھر ہوگا۔ اسمبلی کے اطراف سیکیورٹی کے مکمل انتظامات کیے گئے ہیں۔ پنجاب اسمبلی کی سیکیورٹی کے لیے 300 پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے۔ ہنگامہ اور شور تھا۔ اپوزیشن کے ہنگامے اور شور شرابے کے باعث اجلاس 10 منٹ کے لیے ملتوی کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے عمران خان کی تصویر لہرانے پر حکومتی ارکان نے اجلاس کا بائیکاٹ کیا اور ایوان سے واک آؤٹ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں