0

بائیڈن کے دوبارہ ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار بننے کی راہ ہموار ہوگئی

امریکی ریاست جارجیا کی جنگ جیتنے کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن کے لیے دوبارہ ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار بننے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق جو بائیڈن کو امیدوار نامزد کرنے کے لیے درکار مندوبین کی حمایت حاصل ہوگئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جو بائیڈن نے جارجیا کے پرائمری الیکشن میں نامزدگی جیتنے کے لیے درکار 1968 مندوبین کا ہدف حاصل کر لیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں