0

رمضان کا مہینہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے بہتری لائے گا، شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس

حرمین شریفین اتھارٹی میں مذہبی امور کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس کا کہنا ہے کہ رمضان کا مہینہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے بہتری لائے گا۔ انہوں نے کہا کہ عازمین کو چاہیے کہ وہ زیادہ وقت عبادت میں گزاریں، فوٹو گرافی میں مصروف نہ ہوں۔ دوسری جانب شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مملکت کے شہریوں اور تمام مسلمانوں کو رمضان المبارک کی آمد پر مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ عالمی برادری فلسطینیوں کی… شاہ سلمان نے کہا کہ عالمی برادری فلسطین کے لیے محفوظ امدادی راہداری کھولنے کے لیے اپنی ذمہ داری پوری کرے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں