0

ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی، روپیہ مضبوط

روپے کی قدر میں بہتری آنے لگی، کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری رہا۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق جمعہ کو کاروبار کے آغاز پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 11 پیسے کی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے جس کے بعد انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 279 روپے پر آگئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں