0

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

نگراں حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا۔ نگراں حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 279 روپے 75 پیسے فی لیٹر ہو گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ اضافے کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔ واضح رہے کہ حکومت ہر پندرہ دن بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کرتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں