0

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ، تاجر برادری کا شدید ردعمل

بجلی کی قیمت میں 7 روپے فی یونٹ اضافے پر تاجروں اور صنعتکاروں نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صنعتکاروں کا کہنا ہے کہ نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ سرچارج کی مد میں بجلی کی قیمت میں 7 روپے فی یونٹ اضافہ کیا ہے جس سے پیداواری لاگت بڑھے گی، صنعت میں مشکلات اور مہنگائی ہوگی، کاروبار اتنے اضافے کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ بجلی کے بل یہ معاشی خودکش حملہ ہے، اس سے مہنگائی مزید بڑھے گی، حکومت ہوشیار رہے۔ اگر وہ بند ہو جائیں تو بے روزگاری عروج پر پہنچ جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں