0

داعش نے ابوحسین الحسینی کی موت کی تصدیق کردی

سعودی عرب :داعش نے اپنے رہنما ابوحسین الحسینی القریشی کی موت کی تصدیق کردی۔غیرملکی خبر ایجنسی کی رپوٹ کے مطابق داعش نے ابوحسین الحسینی کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے ابو حفص الہاشمی القریشی کو نیا رہنما بنانے کا اعلان کیا ہے۔ترک صدر رجب طیب اردوان نے اپریل میں ترک انٹیلی جنس فورسز کے ہاتھوں داعش رہنما ابو حسین الحسینی القریشی کی ہلاکت کے بارے میں بتایا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں