0

آٹے اور چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ،جوس بھی مہنگے ہو گئے

اسلام آباد:اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا،معروف برینڈڈ کمپنی کے جوس 10 سے 50 روپے تک مہنگے ہوگئے۔ لاہور کی اوپن مارکیٹ میں20 کلو آٹے کا تھیلا 200 روپے مزید مہنگا ہوگیا،مختلف کمپنیوں کی کولڈ ڈرنکس 10 روپے تک مزید مہنگی ہوگیئں۔ چینی یوٹیلٹی سٹوروں سے غائب اور اوپن مارکیٹ میں 135 روپے فی کلوگرام تک پہنچ گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں