160

آمنہ الیاس نے اپنی وائرل ویڈیو پر عوام سے معافی مانگ لی

ماڈل واداکارہ آمنہ الیاس نے اپنی وائرل ہونے والی تنقیدی ویڈیو کے حوالے سے عوام سے معاف مانگ لی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ویڈیو میں آمنہ الیاس نے ایک شخص کے سر پر رکھے سیب کو لات ماری تھی جو کہ موجودہ شخص کے منہ پر لگ گئی ۔آمنہ الیاس کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل بھی ہوی جس پر انہیں کڑی تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا تھا۔

آمنہ الیاس نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ویڈیو میں موجود شخص کوئی ملازم نہیں ہے بلکہ یہ ایک اداکار ہونے کے ساتھ ساتھ میرے قریبی عزیز بھی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں