116

سونے کی قیمتوں کوگیئرلگ گیا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،جانیں گے توپریشان ہوجائیں گے

کراچی(نیوز ڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل کمی کے بعد آج پچاس روپے اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ

بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 50 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 25 ہزار روپے ہوگیا ہے۔10 گرام سونے کی قدر 43 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 7 ہزار 167 روپے ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی

منڈی میں سونے کا بھاؤ 6 ڈالر کم ہوکر 1803 ڈالر فی اونس ہے۔

 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں