108

سردی اتنی کہ برف کے ڈھیر لگ گئے، لیکن نمازیوں نے عبادت جاری رکھی۔۔ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

سردی میں نماز کے لیے وضو کرتے ہوئے لوگوں کو پانی ٹھنڈا لگتا ہے لیکن ہم ماسکو کی ایک وائرل ویڈیو آپ کو دکھا رہے ہیں جس میں نمازی اللہ کی عبادت کرنے میں اس قدر مصروف ہیں کہ وہ یہ بھی نہیں دیکھ رہے ہیں کہ موسم

کتنا ٹھنڈا ہے۔ برف باری ہو رہی ہے۔ نمازی بس اللہ کی عبادت میں سر جھکائے نماز کی ادائیگی کر رہے ہیں۔ ماسکو کا درجہ حرارت عام طور پر منفی 10 یا 12 ہی رہتا پے۔ لیکن جب سردی زیادہ ہو تو برف باری ہر روز ہوتی ہے۔

جس سے نظامِ زندگی مفلوج تو ہوتا ہے لیکن رکتا نہیں۔ یہاں بھی نمازی اللہ کی یاد میں 5 وقت نماز کے لیے کھڑے ہوتے ہیں۔

 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں