0

ٹرمپ کو ججز کے اہلخانہ کے خلاف بولنے سے روک دیا گیا

عدالت نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گواہوں، استغاثہ، ججوں اور ججوں کے اہل خانہ کے خلاف بولنے سے بھی روک دیا۔ٹرمپ نے مین ہیٹن کے مجرمانہ مقدمے کی سماعت کرنے والے جج کی بیٹی کو نشانہ بنایا۔ریپبلکن صدارتی امیدوار ٹرمپ کو اب فراڈ کے الزامات میں 454 ملین ڈالر ادا کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں