0

بلدیاتی انتخابات میں شکست کے بعد پارٹی اپنا احتساب کریگی، اردوان

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں شکست کے بعد پارٹی خود احتسابی کرے گی۔ترک صدر طیب اردگان نے بلدیاتی انتخابات میں شکست کے بعد اپنے خطاب میں کہا کہ 31 مارچ ہمارے لیے اختتام نہیں بلکہ ٹرننگ پوائنٹ ہے۔انہوں نے کہا کہ ترک عوام نے ووٹنگ کے ذریعے سیاست دانوں تک اپنا پیغام پہنچایا۔اردگان نے کہا کہ مئی کے الیکشن میں فتح کے 9 ماہ بعد بھی ہم مطلوبہ نتائج حاصل نہیں کر سکے، اے کے پارٹی اور پیپلز الائنس نے الیکشن کی تیاری کر لی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں