0

بانی پی ٹی آئی کے بیان سے پاکستان کو قرض دینے والے ادارے سے تعلقات خراب ہوئے، شبر زیدی نے مزید کیا کہا ؟پتا چل گیا

سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ جب کابل پر طالبان کا قبضہ تھا تو اس وقت بانی پی ٹی آئی کے بیان کو پسند نہیں کیا گیا اور ان کے بیان کے کئی اثرات سامنے آئے۔ انہوں نے کہا کہ اس بیان کے بعد سے پاکستان کے سب سے بڑے قرض دہندہ اور اس کے حامی کے ساتھ ہمارے تعلقات خراب ہوگئے تھے جو بتدریج بہتر ہوئے ہیں۔گفتگو کے دوران ٹیکس ریفارمز پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کے لیے میپنگ کرنا ہو گی اور یہ ایک دو دن کا کام نہیں ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں