0

طلبایہ خبر ضرور پڑھ لیں پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی حکومت نے تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کر دیا

بلوچستان حکومت نے صوبے میں تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کر دیا۔اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق بلوچستان کے تمام ضلعی تعلیمی افسران، ہیڈ ماسٹرز اور سینئر اساتذہ اسٹیشنز پر موجود رہیں گے۔اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کوئی بھی شخص بغیر کسی پیشگی اطلاع کے ڈیوٹی اسٹیشن سے نہیں جائے گا۔اعلامیہ کے مطابق ہر ضلع کا ای ڈی او روزانہ 3 سکولوں کا دورہ کر کے جامع رپورٹ پیش کرے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں