0

داعش نے ماسکو حملے کی ذمہ داری قبول کرلی، امریکی میڈیا

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ روس کے دارالحکومت ماسکو میں ہونے والے حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی ہے۔ ماسکو کے کنسرٹ ہال میں مسلح افراد کے حملے میں 40 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ دوسری جانب یوکرین نے ماسکو میں کنسرٹ کا انعقاد کیا۔ ہال پر حملے سے لاتعلقی کا اظہار کیا۔ صدارتی مشیر نے کہا کہ یوکرین کا ماسکو کنسرٹ ہال پر حملے سے کوئی تعلق نہیں، ہماری جنگ صرف روس اور اس کی افواج سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں