0

جمائما گولڈ اسمتھ شاہی خاندان کی حمایت میں سامنے آگئیں،کیا کچھ بول دیا؟جانیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ شاہی خاندان کی حمایت میں سامنے آگئیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی قیاس آرائیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لوگ بھول گئے ہیں کہ شاہی خاندان کے افراد حقیقی ہیں۔ فلمساز جمائما گولڈ اسمتھ نے شہزادہ کیٹ مڈلٹن اور شہزادہ ولیم کی نجی زندگی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے لطیفوں اور میمز پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ اس کا بھی حوالہ دیا گیا جس میں امریکی کامیڈین اور مصنف کا کہنا تھا کہ انہیں خدشہ ہے کہ جلد ہی شاہی خاندان کے بارے میں کچھ پریشان کن خبریں آئیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں