141

غلام احمد بلور کے بھتیجے غضنفر بلور کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

غلام احمد بلور کے بھتیجے غضنفر بلور نے تحریک انصاف میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کر دیا۔

غضنفر بلور نے کامران بنگش کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں عمران خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا انہوں نے کہا کہ کوئی سیاست نہ سکھائے، مجھے سیاست آتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں