161

سعودی شہزادہ عبدالرحمٰن بن عبداللّٰہ بن عبدالرحمٰن آلِ سعود انتقال کر گئے

سعودی عرب :سعودی عرب کے شہزادے عبدالرحمٰن بن عبداللّٰہ بن عبدالرحمٰن آلِ سعود انتقال کر گئے۔اس بات کا اعلان سعودی عری کی شاہی عدالت کی جانب سے کیا گیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق مرحوم کی نمازِ جنازہ کل بعد نمازِ عصر ریاض کی امام ترکی بن عبداللّٰہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں