194

فارن جرلسٹ ڈیلیگیشن کی ملک سعد شہید پولیس لائنز پشاور آمد،یادگار پولیس شہداء پر پھول چڑائے اور بلند درجات کیلئے دعائے معفرت کی گئی

پشاور ۔ فارن جرلسٹ ڈیلیگیشن کی ملک سعد شہید پولیس لائنز پشاور آمد

پشاور ۔ فارن جرلسٹ ڈیلیگیشن نے یادگار پولیس شہداء پر پھول چڑائے اور بلند درجات کیلئے دعائے معفرت کی گئی

پشاور ۔ وفد نے مسجد دھماکہ کی جگہ کا دورہ کرتے ہوئے ایس پی ہیڈ کوارٹرز رحیم حسین نے بریفنگ دی

پشاور ۔ فارن جرلسٹ ڈیلیگیشن نے ملک سعد شہید پولیس لائنز مسجد میں ہونے والا دھماکے پر اظہار افسوس کیا

پشاور ۔ بعد ازاں فارن جرلسٹ ڈیلیگیشن نے سی سی پی اومحمد اعجاز خان کے ساتھ خصوصی ملاقات کی

پشاور ۔ خصوصی ملاقات کے دوران سی سی پی او محمد اعجاز خان نے ملک سعد شہید پولیس لائنز آمدپر ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے موجودہ حالات و اقعات اور امن وامان کے حوالے تفصیلی گفتگو کی گئی

پشاور ۔ ملاقات کے دوران سی سی پی او محمد اعجاز خان نے کہا کہ خیبر پختونخواہ پولیس کی داستان قربانیوں سے بھری پڑی ہے،

پشاور ۔ دہشتگردی کے حالیہ وار میں خیبر پختونخواہ پولیس کو یہ امتیاز حاصل ہے کہ سپاہی سے آئی جی پی تک کے افسران نے اس ملک و قوم کے روشن مستقبل کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے

پشاور ۔ کیپٹل سٹی پولیس جدید ہتھیاروں سے لیس ہو کر ہر قسم کے حالات سے نمٹنے کیلئے حوصلے بلند ہیں

پشاور ۔ انہوں نے کہا کہ صحافیوں اور پولیس کا چولی دامن کا ساتھ ہے جنہوں نے ہمیشہ جرائم کی سرکوبی اور شہر میں قیام امن کی خاطر مثبت کردار ادا کیا

پشاور ۔ فارن جرلسٹ ڈیلیگیشن وفد نے خیبر پختونخواہ پولیس کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا

پشاور ۔ وفد نے کہا کہ امن کی خاطر پولیس اور سکیورٹی فورسزنے کو قربانیاں دی ہیں ان کا نعملبدل نہیں

پشاور ۔ وفد نے مسجد کی ازسر نو تعمیر کیلئے مسجد کے بجٹ میں مالی مدد کرنے کیساتھ ساتھ چار سو قران پاک کا تحفہ بھی اسی ہفتے دینے کا بھی اعلان کر دیا

پشاور ۔ ملاقات کے دوران سی سی پی او نے کہا کہ میڈیا ریاست کا چوتھا ستون تصور کیا جاتا ہے جو شہر میں قیام امن اور معاشرے سے جرائم کے خاتمہ میں صحافیوں کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں

پشاور ۔ صحافی حضرات سماج میں چھپے جرائم پیشہ عناصر کی نشاندہی کے ساتھ ساتھ معاشرتی برائیوں کے خاتمہ میں بھی ہمیشہ کی طرح اپنا مثبت کردار ادا کریں
سی سی پی او محمد اعجا زخان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں