66

طلبہ یہ خبر ضرور پڑھ لیں پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی،حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا،تعلیمی اداروں میں ہفتہ وارچھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور( آن لائن)سموگ کے باعث تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار3 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا،نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو سکول بند رہیں گے۔ سکولز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے سموگ کے باعث جمعہ، ہفتہ اور اتوار کی چھٹیوں کانوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا،نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں سموگ کے باعث سکولز جمعہ اور ہفتے کو بند رہیں گے،3 روز چھٹیوں کے احکامات تاحکم ثانی جاری رہیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں