145

صرف اللہ تعالیٰ کی خوشنودی چاہیے :عمران اشرف

سٹائل ایوارڈز کی بہترین اداکار کی کیٹیگری کیلئے نامزد ہونے والے اداکار عمران اشرف نے کہا کہ وہ صرف اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق عمران اشرف نے انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی جس میں وہ ساحل کے کنارے کھڑے ہیں اور قدرت کے حسین مناظر سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔اداکار نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ‘میں اللہ تعالی سے سودے بازی نہیں کرتا، مجھے اُس سے صلہ نہیں بلکہ اُس کی خوشنودی چاہیے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں