109

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر اور دیگر کرنسیوں کے آج کے ریٹس جانئےاس خبر میں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر 31 پیسے گری ہے۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کا بھاؤ 176 روپے 7 پیسے ہے۔اس کے علاوہ اوپن

مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 50 پیسے کم ہو کر 178 روپے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں