102

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمتوں میں یکدم کتنی کمی کر دی گئی ،جانئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ملک میں 24 قیراط کے سونے کی فی تولہ قیمت 850 روپے کم ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 850 روپے کمی کے بعد میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 24 ہزار 750 روپے

ہوگیا ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کے دام 729 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 6 ہزار 953 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کے دام ایک ڈالر کم ہوکر 1821 ڈالر فی اونس ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں