0

انٹر بینک: ڈالر 278 روپے 20 پیسے پر برقرار

آج کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کا انٹربینک ریٹ گزشتہ روز کے ریٹ پر برقرار رہا۔ڈالر کا انٹربینک ریٹ 278 روپے 20 پیسے رہا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 20 پیسے پر تھا۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مثبت کاروباری رجحان دیکھا جارہا ہے، اس دوران 100 انڈیکس 73 ہزار تک پہنچ گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 556 پوائنٹس اضافے سے 73 ہزار 214 پر پہنچ گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 72,658 پوائنٹس پر بند ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں