0

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے معافی کی پیشکش موجود ہے، خواجہ آصف کاحیران کن بیان آگیا

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے لیے معافی کی پیشکش ہے۔ قانون ان پر بھی لاگو ہوتا ہے۔ وزیر دفاع نے کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد معافی مانگیں، افسوسناک بات یہ ہے کہ شہداء کو نشانہ بنایا گیا۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ قومی ہیروز کے مجسمے گرا کر کیا پیغام دیا گیا، 9 مئی کو جو کچھ ہوا وہ پاکستان کی انا اور ساکھ پر حملہ تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں