0

9 مئی کے ملزمان وفاق میں قبول نہیں لیکن کے پی میں قبول ہیں، ایمل ولی نے سب کو حیران کردیا

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر امل ولی خان نے کہا ہے کہ 9 مئی کے ملزمان وفاقی حکومت میں نہیں بلکہ خیبرپختونخوا میں قبول ہیں۔ ایمل ولی نے کہا کہ 9 مئی کے مرکزی ملزم آج وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ہیں، پرتشدد واقعات میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائی نہ کی گئی تو 999 بار ایسے واقعات ہوں گے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی سے کوئی مذاکرات کے لیے تیار نہیں اور وہ کمیٹیاں بنا رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں