0

جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا

اسلام آباد: جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا۔ وزارت قانون نے جج شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو 30 جون 2021 سے ریٹائرڈ قرار دے دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں