0

ڈالر سستا ہو گیا ،ایک ڈالر کتنے کار ہ گیاآج کے ریٹ آپ کا دل خوش کردینگے ، زبردست خبر آگئی

کراچی میں آج کاروبار کے آغاز پر ہی انٹربینک میں امریکی ڈالر 4 پیسے سستا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر سستا ہونے کے بعد 278 روپے 20 پیسے کا ہوگیا۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 278 روپے 24 پیسے تھی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے جہاں آج انڈیکس 73 ہزار سے تجاوز کر گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 293 پوائنٹس کے اضافے سے 73 ہزار 57 پر پہنچ گیا۔گزشتہ روز کے کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 72 ہزار 764 پوائنٹس پر بند ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں