0

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم

اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اوور بلنگ اور بجلی چوری روکنے کے لیے کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم دے دیا۔ وفاقی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ اوور بلنگ کے ذریعے شہریوں پر بوجھ ڈالنے والے افسران کے خلاف کارروائی کریں، اوور بلنگ پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی جاری رہے گی۔ دینا اولین ترجیح ہے، انہوں نے کہا کہ بجلی چوری میں ملوث سرکاری ملازمین کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں