0

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان پیٹرول کتنا سستا ہوگا ؟ شہریوں کےلئے زبردست خبر آگئی

اسلام آباد: 16 مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ عالمی سطح پر پیٹرول کی قیمت میں 6.32 ڈالر فی بیرل کی کمی ہوئی اور اب پیٹرول کی قیمت 99.93 فی بیرل کے قریب ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 70 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ جی ہاں، عالمی سطح پر ڈیزل کی قیمت 4.97 ڈالر فی بیرل تک گر گئی ہے، ڈیزل کی موجودہ قیمت تقریباً 99.08 ڈالر فی بیرل ہے۔ یاد رہے کہ یکم مئی کو بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی گئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں