0

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت نواب شاہ میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ شدت میں کمی آئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں