0

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا جج کے اغوا کا نوٹس، بحفاظت بازیابی کی ہدایت

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے جنوبی وزیرستان کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے مبینہ اغوا کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ جج کی بازیابی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں، اس مقصد کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ جج کا مبینہ اغواء انتہائی قابل مذمت اور افسوسناک ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں