0

بہت سے لوگ جیل جائینگے، کچھ باہر آئینگے: منظور وسان نے پیش گوئی کی

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے پیش گوئی کی ہے کہ بہت سے لوگ جیل جائیں گے اور کچھ باہر آئیں گے۔یہ بات پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے جو اپنے خوابوں اور پیشین گوئیوں کے حوالے سے مشہور ہیں نے اپنے ایک بیان میں کہی۔۔انہوں نے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم کے حوالے سے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی کا کوئی مستقبل نہیں۔منظور وسان اپنے بارے میں کہتے ہیں کہ میں سیاسی لوگوں کو جیل بھیجنے کے حق میں نہیں ہوں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں