0

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کے لیے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا

لاہور: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان میں سیریز کھیلنے کے لیے کل اسلام آباد پہنچ رہی ہے جس کے لیے تیاریاں مکمل ہیں اور اس دوران انہیں سخت محنت کرنا ہوگی۔ سیکورٹی فراہم کی جائے گی۔ سیریز کے لیے علیم ڈار، احسن رضا، آصف یعقوب، فیصل آفریدی اور راشد ریاض کو میچ آفیشلز کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں