0

بلوں میں کمی عید پر عوام کے لیے تحفہ ہے، عطا تارڑ نے عوام کو عید کے موقع پر خوشخبر ی سنادی

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ بجلی کے بلوں میں کمی حکومت کا عوام کو عید پر تحفہ ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ شرح مبادلہ میں استحکام اور روپے کی قدر کے باعث ممکن ہوا۔ اس سلسلہ کو جاری رکھنے کی کوشش کی جائے گی۔عطا تارڑ نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی توجہ مہنگائی کم کرنے پر ہے، معیشت سے متعلق مثبت اشارے سامنے آ رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں