0

عیدالفطر کے 3 دنوں کے لیے ریلوے کرایوں میں 25 فیصد رعایت کا اعلان

پاکستان ریلوے نے عید کے تینوں روز مسافروں کے لیے کرایوں میں 25 فیصد کمی کر دی ہے۔ پاکستان ریلویز کے مطابق اس رعایت کا اطلاق عید اسپیشل ٹرینوں پر نہیں ہوگا، عید الفطر کے تینوں دنوں کے لیے اعلان کردہ اس رعایت کا اطلاق کرنٹ ٹکٹوں پر ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں