0

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد ارکان نے پہلی تنخواہ وصول کرلی،۔ تنخواہ اور دیگر مراعات کے ساتھ مل کر، ہر رکن کو تقریباً 3 لاکھ روپے ماہانہ ملیں گے

پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد ارکان قومی اسمبلی نے پہلی تنخواہ وصول کر لی۔قومی اسمبلی کے ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے ہر رکن اسمبلی کے اکاونٹ میں تنخواہ کی مد میں 1 لاکھ 93 ہزار روپے منتقل کیے گئے ہیں۔ تنخواہ اور دیگر مراعات کے ساتھ مل کر، ہر رکن کو تقریباً 3 لاکھ روپے ماہانہ ملیں گے۔ قومی اسمبلی میں تمام اراکین کی تنخواہیں ادا کی جاتی ہیں۔ پرائیویٹ بینک اکاؤنٹ میں جمع کرایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں