0

شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی ،حکومت کاپلاسٹک بیگز پر پابندی کا فیصلہ

سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت سموگ کے خاتمے سے متعلق اجلاس ہوا۔مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب میں 6 جون سے پلاسٹک بیگز پر پابندی ہوگی، عوام کو انسداد سموگ سے آگاہ کرنے کے لیے مہم چلائی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ سولر پروگرام کے تحت سرکاری عمارتوں کو سولرائز کیا جائے، تمام گاڑیوں کا فٹنس سرٹیفکیٹ اور سالانہ معائنہ ضروری ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں