0

حکومت نے جو کہا تھا کر کے دکھایا 20کلو آٹے کا تھیلا 500روپے سستا،،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

سندھ سے گندم کی آمد کے بعد پشاور میں بھی آٹے کی قیمتیں گر گئیں، ہول سیل مارکیٹ میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 5 روپے سستا ہوگیا۔
پنجاب کے بعد پشاور میں بھی آٹے کی قیمتوں میں کمی ہوئی، 20 کلو مکسڈ آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 5 روپے جبکہ 80 کلو کے تھیلے کی قیمت ایک ہزار روپے ہوگئی۔ اس دوران 20 کلو آٹے کا تھیلا 500 روپے سستا ہو گیا جبکہ فائن آٹا 3 سے 4 روپے سستا ہو گیا۔آٹا ڈیلرز کے مطابق ذخیرہ اندوزوں نے گندم ذخیرہ کر لی، جون کی گندم کی آمد کے بعد وہ مشکلات میں گھر گئے۔ . ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں